A curated collection of photographs and videos capturing the spiritual gatherings, welfare activities, international outreach, and historic milestones of Jama'at Islah-ul-Muslimeen across decades of dedicated service.
Some visuals of Mahana mehfile Ziker In Our District Rawalpindi
مورخہ 26 جولائی 2026ء بروز اتوار، بعد از نمازِ مغرب، جناب عاصم طاہری صاحب کی رہائش گاہ، ساگری میں ہفتہ وار محفلِ ذکر و مراقبہ منعقد ہوئی۔ اس بابرکت پروگرام میں ر ط ج ضلع راولپنڈی زون 2 کی ضلعی باڈی، ر ط ج کی برانچز اور جماعت اصلاح المسلمین کے دوستوں نے بھرپور شرکت کی۔ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اس کے بعد نعمان طاہری صاحب نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جبکہ محمد عمار طاہری نے منقبت کا نذرانہ پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری ہفتہ وار محفلِ ذکر باقاعدگی سے مختلف مقامات پر منعقد کی جاتی ہے
مورخہ 26 جولائی 2026ء بروز اتوار، بعد از نمازِ مغرب، جناب عاصم طاہری صاحب کی رہائش گاہ، ساگری میں ہفتہ وار محفلِ ذکر و مراقبہ منعقد ہوئی۔ اس بابرکت پروگرام میں ر ط ج ضلع راولپنڈی زون 2 کی ضلعی باڈی، ر ط ج کی برانچز اور جماعت اصلاح المسلمین کے دوستوں نے بھرپور شرکت کی۔
مورخہ *31 جولائی 2026ء* بروز *جمعہ* بعد از نمازِ مغرب، *شہزاد طاہری صاحب کی رہائشگاہ پر ر ط ج و جماعت اصلاح المسلمین برانچ ڈھکالہ کے زیرِ اہتمام ہفتہ وار *محفلِ ذکر و مراقبہ* منعقد ہوئی، جس میں *ر ط ج ضلع راولپنڈی زون 2* اور *جماعت اصلاح المسلمین* کے ذمہ داران و ممبران نے شرکت کی۔
Bayans, event recordings, and video documentation of the Jamaat's work
الحمدُ للہ! درگاہ اللہ آباد شریف (سندھ) میں منعقدہ روحانی محفل کے موقع پر حضرت خواجہ محمد طاہر بخش عباسی (حضور سجن سائیں) کا خصوصی روحانی خطاب اور ذکرِ قلبی کی اہمیت پر جامع بیان۔